قال امام صادق علیه السلام:
فاما من کان من الفقهاء صاتنا لنفسه , حافظا لدینه ,مخالفا علی هواه , مطیعا لامر مولاه فللعوام ان یقذوه ...
۔ (اےایمانداروں) تم میں سے جن لوگوں نےایمان قبول کیااوراچھےاچھےکام کۓان سے خدا نےوعدہ کیاہیکہ ان کوایک نھ ایک دن روۓ زمین پرضروراپنا نائب مقررکریگاجس طرح ان لوگوں کونائب بنایا جوان سےپہلےگذرچکےہیں اورجس دین کواس نےان کےلۓ پسند فرمایا ہے(اسلام)اس پر انہیںضرورضرورپوری قدرت دیگااوران کےخائف ہونےکے بعد(ان کےہراس کو)امن سےضروربدل دیگا کھ وہ (اطمینان سے)میری ہی عبادت کرینگے اورکسی کوہماراشریک نہ بنائینگےاورجوشخص اس کےبعدبھی ناشکری کرےتوایسےہی لوگ بدکارہیں ( سورہ نورآیھ55ترجمہ مولانافرمان علی صاحب) .... ....